ایشیا ایرانی فورسز کی فائرنگ سے متعدد گدھے ہلاک: رپورٹ ’بلوچ کمپین‘ نامی ٹیلی گرام چینل کی خبر کے مطابق یہ گدھے بلوچ آبادی سے تعلق رکھنے والے افراد کا ذریعہ معاش تھے، جنہیں ایرانی فورسز نے ایندھن کی سمگلنگ کے الزام میں فائرنگ کرکے مار ڈالا۔