ایس ایس اے نے واضح کیا کہ ’یہ نیٹ ورک قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے لیے حزب اللہ اور ایران سے جڑے بیرونی فریقوں کی ہم آہنگی سے ایک پہلے سے طے شدہ سٹریٹجک منصوبے کے تحت کام کرتا تھا۔‘
ایران
وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بدھ کو کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران کے وزیر انٹیلی جنس اسماعیل خطیب کو قتل کر دیا ہے۔