لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
مذاکرات کاروں نے وال سٹریٹ جرنل کو بتایا کہ ایران نے باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملاقات کے لیے تیار نہیں اور امریکی مطالبات ناقابلِ قبول ہیں۔