دنیا جنگ خاتمے کی تجویز، امریکہ کا باضابطہ جواب ایران کو مل گیا حکام نے یہ نہیں بتایا کہ اس جواب میں کیا ہے اور آیا ایرانی تجویز کو مسترد کیا گیا یا نہیں؟
دنیا امریکہ کا ایرانی وفد کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کا اعلان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ’میزبان ملک کے طور پر اپنی ذمہ داریوں کے مطابق، ایرانی حکومت کا بنیادی وفد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے ہفتے میں شرکت کر سکے گا۔‘