وزارت خارجہ کے عہدے دار نے کہا کہ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستانی ہم منصب محسن نقوی اور دیگر پاکستانی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
کویت میں حملوں پر شدید تشویش، امید ہے اسلام آباد ایم او یو پر مکمل عملدرآمد ہو گا: وزیر خارجہ کویت
کویتی وزیر خارجہ جراح جابر الأحمد الصباح نے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو میں کویت پر جاری حملوں کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں گے اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔