لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
ایک اور پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہ ’ہمیں آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے۔ کوئی بھی جہاز امریکہ کی بحریہ کی منظوری کے بغیر نہ (آبنائے میں) داخل ہو سکتا ہے اور نہ ہی باہر جا سکتا ہے۔‘