پشاور کی کارخانوں مارکیٹ کے دکان داروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ اکتوبر میں پاکستان افغان سرحد بند ہونے سے پہلے ہی مارکیٹ میں ایرانی اشیا کی کمی تھی لیکن اب مزید قلت ہوجائے گی۔
ایران
ایران کا کہنا ہے کہ اس نے جمعرات کی صبح اسرائیل اور امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی نئی لہر شروع کی ہے جبکہ اسرائیل کے بھی تہران پر حملے جاری ہیں۔