لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عرب ممالک سے حملوں پر معذرت کرتے ہوئے مزید حملے نہ کرنے کا کہا تھا، جس کا کریڈٹ امریکی صدر نے اپنی کارروائیوں کو دے دیا۔