ایران کی جانب سے تیل پیدا کرنے والے خلیجی ممالک پر حملوں کے بعد گذشتہ ہفتے کی طرح دونوں اہم آئل بینچ مارک دوبارہ بلند ہو گئے۔
ایران
صوبہ پنجاب نے پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی وارننگ دی ہے جبکہ اسلام آباد میں حکام نے ایندھن فراہم کرنے سے انکار کرنے پر سات پیٹرول پمپ سیل کر دیے۔