ایران کی مہر نیوز ایجنسی نے ہفتے کو رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے عمان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اور روس روانگی سے قبل پاکستان کے دوبارہ دورے کا امکان ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ ایل این جی کے ٹینڈر کا مقصد بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنا اور مہنگے ڈیزل اور فرنس آئل پر انحصار کم کرنا ہے۔