پاکستان اٹلی بھجوانے کے نام پر 12 نوجوان ایران میں لاپتہ: ایف آئی اے ایف آئی اے کے مطابق معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔
پاکستان آف لوڈنگ: مسافروں کے لیے ایف آئی اے کے سہولت ڈیسک قائم محسن نقوی کے مطابق یہ ڈیسک امیگریشن کے طریقہ کار اور کلیئرنس کے حوالے سے رہنمائی اور معاونت فراہم کریں گے۔