وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریاست کی رٹ قائم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے اور حکومت نے کبھی اس ذمہ داری سے آنکھیں نہیں چرائیں۔
فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ میں نہ صرف صوبے بلکہ ملک کے دیگر حصوں سے بھی خواتین شامل ہیں، جو بلوچستان کے امن کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔