امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے 68.6 کروڑ ڈالر کے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔
ایف 16 طیارے
امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے پاکستان کے لیے منظور کی گئی 45 کروڑ ڈالر کی ایف 16 ڈیل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیکج پاکستان کے موجودہ فضائی بیڑے کی دیکھ بھال کے لیے ہے۔