سٹارشپ اب تک بنایا گیا سب سے طاقتور راکٹ ہے اور سپیس ایکس کو امید ہے کہ یہ بالآخر انسانوں کو چاند اور مریخ تک لے جانے میں کامیاب ہو جائے گا۔
ایلون مسک
ایلون مسک نے حکومت کے اخراجات میں ایک ٹریلین ڈالر کی کٹوتی کا ہدف مقرر کیا تھا لیکن وہ اس کے قریب بھی نہ پہنچ سکے۔