پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے جمعے کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ٹھٹھہ میں مٹی سے اٹی ہوئی ایمبولینسز دکھائی ہیں۔
ایمبولینس
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے گرمائی دارالحکومت کے قلب میں واقع اس جھیل تک پہنچنے والے چند سیاح یہاں کی روایتی کشتی (شکارا) کو ایمبولینس کے روپ میں دیکھ کر حیران رہ گئے، جو اس جھیل کے ایک رہائشی طارق احمد کی مرہون منت ہے۔