سیاست عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا: مصطفیٰ کمال کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ عمران فاروق کے بچے ایک اور مقدمہ دائر کریں، وہ ان کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔
سیاست ایم کیو ایم پاکستان نے اپنا تنظیمی ڈھانچہ کیوں تبدیل کیا؟ خالد مقبول صدیقی کو اچانک چیئرمین بنانے کے بعد تنظیم کے اندر اور باہر مختلف سوالات اٹھنے لگے ہیں۔