امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آٹھ سال سزا پانے والی کہکشاں حیدر ’مہاجر قومی موومنٹ‘ سے وابستہ تھیں اور مبینہ طور پر پاکستان میں پرتشدد کارروائیوں میں معاونت کرتی تھیں۔
ایم کیو ایم
انسداد دہشت گردی عدالت نے ان مجرمان پر ایک، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے جبکہ عدم ادائیگی کی صورت میں مجرمان کو مزید قید کاٹنا ہوگی۔