ایکس

ایلون مسک کے ’بنیاد پرست‘ ہونے کی وجہ کیا بنی؟

2021 میں اپنی ٹرانس جینڈر بیٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد کے سالوں میں مسک نے کرپٹو کرنسیوں کے بارے میں میمز شیئر کرنے سے لے کر سازشی نظریات کو پھیلانے اور ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں مبینہ طور پر فاشسٹ سیلوٹ کر کے عوامی غم و غصے کو جنم دیا۔