ہمارے ملک میں انصاف کا عمل سست ہے اس لیے جرائم پھیل رہے ہیں۔ امیر مجرمین جانتے ہیں کہ وہ نظام سے اوپر ہیں اور غریب مجرمین کو یہ پتہ ہے کہ ہر روز تو ایک نیا کیس سامنے آ جاتا ہے، ایک نیا ہیش ٹیگ آ جاتا ہے۔
حکام کے مطابق یہ اقدام خواتین اور بچوں کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار جعلی فحش مواد سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔