غزہ میں جنگ کی وسیع پیمانے پر مخالفت کی وجہ سے اسرائیل کو موسیقی کے سالانہ مقابلے سے باہر کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا تھا۔
بائیکاٹ
عالمی فوڈ چین میک ڈونلڈز اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کی وجہ سے مختلف ممالک میں برانڈ کے بائیکاٹ کی وجہ سے ہونے والے کاروباری نقصان سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔