بارسلونا

فٹ بال

میسی اور بارسلونا کلب کے راستے جدا

ہسپانوی فٹ بال کلب ایف سی بارسلونا نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر لیونل میسی نئے معاہدے میں ناکامی کے بعد بارسلونا کے ساتھ اپنے 20 سالہ کیریئر کا اختتام کردیں گے۔