صحت بلوچستان: بارشوں کے بعد ہیضے کی وبا سے نو افراد ہلاک ضلع ژوب کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مظفر شاہ نے بتایا کہ کہ بارشوں اور پانی کی خرابی کے باعث یہ وبا پھیلی ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت سے بھی مدد طلب کرلی گئی ہے۔