سمارٹ فون پر وقت گزارنے والے نوجوانوں کے پاس صرف ہیرو یا ہیروئن ہی نہیں بلکہ اب کئی اور متاثر کن شخصیات ہیں۔
پرانے ولن کسی ایک مقام پر آکر کم از کم اپنی برائی کا اعتراف کرتے تھے۔ آج کا ولن نما ہیرو پہلے سو لوگوں کی جانوں سے کھیلتا ہے، پھر جذباتی مکالمے بول کر ’مظلوم‘ بن جاتا ہے۔