انڈیا سیاسی بیانیے میں آج کل انتہائی کنفیوژ اور پھسڈی جا رہا ہے لیکن فلموں کے ذریعے ثقافتی میدان میں ہم سے میلوں آگے ہے۔ بالی وڈ کی بڑی انڈسٹری اگر پروپیگنڈہ کرنے میں اتنی سپیڈ سے آگے بڑھ رہی ہے تو ہم کیا کر رہے ہیں؟
بالی وڈ
ٹرمپ کے بیرون ممالک بننے والی فلموں پر 100 فی صد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کو امریکہ میں ہندی فلموں کے صارفین نے افسوس ناک قرار دیا ہے۔