بحریہ

بھارتی آبدوز کی جاسوسی کی ایک اور کوشش ناکام: آئی ایس پی آر

جمعرات کو جاری کیے جانے والے اپنے بیان میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے کہا ’یہ پہلی بار نہیں ہے بلکہ گذشتہ پانچ برسوں میں چار مرتبہ بھارتی آبدوزیں پاکستان کے سمندری پانیوں میں معلومات اکٹھی کرنے کے لیے آ چکی ہیں۔‘