پاکستان بحریہ کے مطابق ہنگور نے مقررہ ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا، جس سے اس کے ہتھیاروں کے نظام، جنگی تیاری اور آپریشنل مؤثریت کی تصدیق ہوتی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا اعلان کر رکھا ہے جس کے بعد ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکی حملے کا جواب ’مکمل جنگ‘ کے ساتھ دے گا۔