ایشیا پاکستان بحریہ نے بحیرہ عرب سے 130 ملین ڈالرز کی منشیات پکڑ لیں سعودی عرب کی قیادت میں مشترکہ بحری کارروائی میں پاکستانی بحریہ کے جہاز تبوک نے بحیرہ عرب میں 2000 کلوگرام سے زائد منشیات پکڑی ہیں۔
دنیا کراچی: بحری مشق امن-25 میں سعودی عرب سمیت 60 ممالک شریک پاکستان بحریہ کی میزبانی میں امن 2025 کی بین الاقوامی بحری مشقیں 11 فروری تک جاری رہیں گے۔