معیشت آبنائے ہرمز کی بندش سے پاکستانی بندرگاہوں کو ریکارڈ منافع کب تک ملتا رہے گا؟ کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر بحری جہازوں اور کارگو کی آمد میں اضافہ ہو ہو گیا۔ بحری شعبے کے مختلف اداروں کو بھی غیر معمولی کاروباری مواقع میسر آئے ہیں۔