غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے منتظمین اور فلسطینی حامی کارکنوں نے کہا کہ انہوں نے منگل کو متعدد ڈرون دیکھے، جنہوں نے بحری بیڑے کی کچھ کشتیوں کو نشانہ بنایا۔
بحری جہاز
ٹفنی اینڈ کو کمپنی کی 18 قیراط کی یہ گھڑی 1912 میں تین خواتین نے کیپٹن آرتھر روسٹرون کو دی تھی تاکہ وہ اپنے جہاز آر ایم ایس کارپاتھیا کا رخ شمالی بحر اوقیانوس میں برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوبتے ٹائی ٹینک کی طرف کریں، تاکہ مسافروں کو بچایا جا سکے۔