تاریخ کی ستم ظریفی یہ ہے کہ عام فوجی جو جنگ کے اصل ہیرو ہوتے ہیں یا شکست کی صورت میں قیدی اور غلام بنا لیے جاتے ہیں، ان کے کردار کو تاریخ کا حصہ نہیں بنایا جاتا۔
بدھ مت
پیپل کے اس درخت کی شاخ کو 1964 میں اس وقت کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو نے ٹیکسلا میوزیم سے متصل باغ میں لگایا، جو آج بھی موجود ہے اور جس کے گرے ہوئے پتوں کو بدھ مت کے ماننے والے بطور تبرک ساتھ لے جاتے ہیں۔