طویل عمر کی خواہش مند کمیونٹی نے منافع کے حصول کے لیے اسے اپنایا ہے۔ اس کا مقصد کسی خاص بیماری کا علاج نہیں بلکہ عمر بڑھانا ہے۔
برطانیہ
برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے دورہ چین کے دوران چینی صدر سے ملاقات میں کہا کہ چین عالمی سطح پر ایک اہم ملک ہے اور یہ بہت ضروری ہے کہ ہم ایک زیادہ پختہ تعلق استوار کریں۔