ٹرمپ کے مطابق ’جو بھی ملک برکس کی امریکہ مخالف پالیسیوں کے ساتھ کھڑا ہو گا، اس پر اضافی 10 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ اس پالیسی میں کوئی رعایت نہیں ہو گی۔‘
برکس
ماسکو میں برکس بزنس فورم کے آغاز کے بعد پریس کانفرنس کے دوران پوتن نے کہا کہ وہ سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی امن کانفرنس میں شرکت کے لیے آمادہ ہیں۔