اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں منگل کی شام گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ’پاکستان کے پاس اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق یہ حق موجود ہے کہ وہ جواب دے۔‘
بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو ان کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی پر ضلع لاڑکانہ میں گڑھی خدا بخش میں واقع بھٹو خاندان کے آبائی قبرستان کے باہر جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔