بلدیہ عظمیٰ

کراچی کا مسئلہ بارشیں نہیں بلکہ انتظامی کوتاہیاں ہیں

بارش کے پانی کو آخرکار سمندر میں جانا ہے مگر جس مقام پر قدرتی نالے سمندر میں گرتے ہیں وہاں پر مٹی ڈال کر مصنوعی زمین بنائی جا رہی ہے، جس کے باعث پانی سمندر میں جانے میں دیر لگتی ہے اور شہر ڈوب جاتا ہے: ماہرین۔