بلوچستان کے ضلع دکی کی پولیس کا کہنا ہے کہ پتھر ٹاپ ایریا میں کوئلے کی کان میں پھنس جانے والے چھ کان کنوں میں سے ایک کو نکال لیا گیا جبکہ باقی کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائی جاری ہے۔
پاکستانی فوج کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک فیلڈ افسر سمیت پانچ اہلکار بھی جان سے چلے گئے۔