کرکٹ آئی پی ایل: سنچری بنانے والے کم عمر ترین ویبھو سوریا ونشی کے چرچے سابق انڈین کپتان کرشنماچاری سری کانت نے کہا کہ قوم کو اپنا نیا سپر سٹار مل گیا ہے۔
کرکٹ ’اعظم، مجھے آسانی سے چھکا نہیں مار سکو گے:‘ مشتاق احمد کا چیلنج انڈی کی گوگلی میں اعظم خان بنے مشتاق احمد کے مہمان، دیکھیے دونوں میں سے رہا کس کا پلڑا بھاری۔