خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پولیس کے مطابق افغان جانب سے مارٹر گولے شہری آبادی میں گھر پر گرنے سے دو خواتین اور ایک بچہ افراد جان سے گئے جبکہ ایک بچی زخمی ہے۔
یوکرین اور اس کے مغربی اتحادیوں نے روسی فورسز پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنگ میں شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ ماسکو نے اس الزام کی تردید کی ہے۔