کرکٹ ورلڈ کپ 2023: جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی آسان جیت آج پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے مات دی تو دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تاریخی سکور 428 رنز بناتے ہوئے سری لنکا کو پچھڑ دیا۔