خواتین خضدار: خاتون افسر کی تعیناتی سے لڑکیوں کی کھیلوں میں دلچسپی ضلع خضدار میں پہلی خاتون ڈسٹرکٹ سپورٹس آٖفیسر کی تعیناتی کے بعد سے طالبات کھیلوں کی سرگرمیوں میں زیادہ سرگرم نظر آنے لگی ہیں۔
ملٹی میڈیا سکھر میں ’پریوں کا گھر‘ خاتون وکیل فرزانہ کھوسو سکھر میں 70 یتیم بچیوں کا شیلٹر ’فیری ہوم‘ چلا رہی ہیں۔