بھارت کے وزیرخارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دہلی اور بیجنگ کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مزید کام کی ضرورت ہے۔
بھارت چین تعلقات
امبالا ایئربیس پر پانچ طیاروں کی لینڈنگ کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ ان جنگی طیاروں کی آمد بھارت کی فوجی تاریخ میں ایک نئے عہد کا آغاز ہے۔