مرحوم کی ہمدردی کی کوئی سرحد نہیں تھی، یہی وجہ ہے کہ ان کا اثر کینیڈا سے باہر بھی پھیلا ہوا ہے۔
انڈپینڈنٹ اردو کے فیکٹ چیک کے مطابق حالیہ دنوں میں جن مسافروں کو مختلف ایئرپورٹس پر آف لوڈ کیا گیا، اس کی بنیادی وجہ ورک ویزا کے ساتھ مطلوبہ قانونی دستاویزات کی عدم تکمیل تھی، نہ کہ کسی نئے حلف نامے کی شرط۔