وزیر اعظم شہباز شریف نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فی الفور ’دہشت گرد تنظیموں‘ کو لگام ڈالے اور اپنی سرزمین کو ان کے ہاتھوں استعمال ہونے کی قطعاً اجازت نہ دے۔
بیلاروس
یوکرین اور پولینڈ کے حکام نے اتوار کو انتباہ جاری کیا ہے کہ یوکرین میں روس کے لیے لڑنے والے ویگنر گروپ کے جنگجو بیلاروس پہنچ چکے ہیں۔