امریکہ کو 500 ارب ڈالر سے زیادہ لاگت والے مہنگے نظام کی ضرورت کیوں پیش آئی اور یہ دنیا میں دوسرے دفاعی نظاموں سے کس طرح مختلف ہے؟
بیلسٹک میزائل
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ہم کئی سالوں سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بارے میں اپنے خدشات کے بارے میں واضح اور مستقل رہے ہیں۔