\

بیماری

اپنے آئیڈیے پر بات کریں، ری ایکشن دماغ کی دہی ہے

میں سوچتا کہ مجھ ایسے بندے کو کھرا سچ بولنا چاہیے۔ یہ عاجزی وغیرہ ڈرامے بازی ہوتی ہے، اگلے زمانوں میں جیسے مجذوب ہوتے تھے اسی طرح سرجھاڑ منہ پھاڑ کھردرے لہجے میں دنیا والوں کو ان کی اوقات پہ رکھتے ہوئے بدتمیزی سے بات کرنا زیادہ بہتر ہو گا۔