بین الاقوامی تعلقات

امریکہ

بین الاقوامی فوجداری عدالت سے پوتن کا وارنٹ گرفتاری درست ہے: امریکہ

سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے ایک ای میل بیان میں کہا کہ امریکہ نے داخلی طور پر بھی یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ روسی افواج نے یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور امریکہ جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے احتساب کی حمایت کرتا ہے۔