ای سی بی کے مطابق 32 سالہ بین سٹوکس نے یہ فیصلہ اس لیے لیا ہے کیونکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کے مکمل آل راؤنڈر بن سکیں۔
بین سٹوکس
بین سٹوکس نے متعدد بار ایسی اننگز کھیلی ہیں جو تاریخ کا حصہ بن گئی ہیں۔ انہوں نے کئی بار اپنی بلے بازی سے یقینی شکست کو فتح میں بدلا۔