.دنیا کی سب سے مضبوط بیٹری جو فونز کو کریڈٹ کارڈ جتنا پتلا بھی بنا سکتی ہے
بیٹریز
بیجنگ میں قائم کمپنی بیٹا وولٹ کا کہنا ہے کہ اس کی جوہری بیٹری دنیا کی پہلی جوہری بیٹری ہے جس نے جوہری توانائی کو بہت چھوٹی شکل دی ہے۔ سکے سے بھی چھوٹے موڈیول میں 63 جوہری آئسوٹوپس کو یکجا کیا گیا ہے۔