جنوبی ایشیا میں سیاسی مخالفین کا استحصال کرنے کے لیے دہشت گردی کے الزام کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جس کی تازہ ترین مثال نو مئی کے واقعات ہیں۔
بی جے پی
گجرات کی معروف کمپنی امول کے کرناٹک میں کاروبار شروع کرنے کے اعلان پر الیکشن سے پہلے سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔