کراچی کی تاریخ کے بدترین واقعات میں سے ایک سانحہ کارساز کو 14 برس بیت گئے ہیں مگر علی محمد بلوچ کو بےنظیر بھٹو کی وطن واپسی کا دن ایسے یاد ہے جیسے کل کی ہی بات ہو۔
بےنظیر بھٹو
محترمہ فاطمہ جناح، بےنظیر بھٹو اور آج کے دور میں مریم نواز نے یقیناً بھرپور سیاسی کردار ادا کیا لیکن حقیقت یہی ہے کہ ان کے پیچھے اگر ان کے خاندان کے مرد نہ ہوتے تو ان کا نمایاں ہونا آسان نہ ہوتا۔