امریکہ 9 کلو وزنی دھاتی نیکلس پہنے شخص کو ایم آر آئی مشین نے نگل لیا پولیس کے مطابق نیو یارک میں بھاری نیکلس پہننے ایک شخص کو ایم آر آئی مشین نے اپنے اندر کھینچ لیا اور بعد ازاں ان کی موت واقع ہو گئی۔
دنیا جنوبی کوریا کے شہری نمک کیوں ذخیرہ کر رہے ہیں؟ مانگ میں اضافے سے جنوبی کوریا میں نمک کی قیمت میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔